2025 HED News Latest News

سرگودھا ڈویژن کے پانچ کالجوں میں مستقل پرنسپل تعینات

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی)کل مورخہ 28 جولائی 2025 بروز سوموارسرگودھا ڈویژن میں پرنسپلز کی خالی اسامیوں پر انٹرویوز ہوہے جن خواتین و حضرات کے انٹرویوز ہوئے ان میں کامیاب ہونے والوں کی میرٹ لسٹ تیار کی۔گئی نمبروں کے اعتبار سےمیرٹ پر اوپر آجانے والوں کے پوسٹنگ آرڈرز جاری کر دئیے گئے کامیاب ہوئے والوں اور پوسٹنگ آرڈرز پانے والوں کے خواتین وحضرات کے آرڈرز ذیل میں دئیے گئے ہیں

Related posts

سندھ کے تمام تعلیمی ادارے موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد آج کھل گئے

Ittehad

Second Round of Recruitment of CTIs in Govt colleges

Ittehad

بارہ ریٹائرڈ اساتذہ اور تین درجہ چہارم کے لیے لیو انکیشمنٹ کا نوٹیفکیشن

Ittehad

Leave a Comment