2020 HED News Latest News

پچاس فیصد سٹاف سوموار اور پچاس فیصد جمعرات

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ایک حکمنامے کے تحت پنجاب کے کالج سٹاف کو پابند کیاہے کہ وہ ہفتے میں ایک دن ضرور حاضر ہوں ان میں سے پچاس فیصد سوموار کے دن اور باقی پچاس فیصد جمعرات کے دن کالج آئیں اس سے قبل یہ پابندی تین دن کے لیے تھی پہلے نوٹیفیکیشن کے مطابق سٹاف سے کہا کیا تھا کہ وہ تین دن کالج میں حاضر ہو کر ان لائن کلاسز لیں اور تین دن گھر رہ کر یہ فرائض سر انجام دیں گھر رہ کر تو استاتذہ کلاسز لے لیتے تھے مگر اکثر کالجز میں نیٹ کی سہولت اتنا نہیں کہ تمام اساتذہ کلاسز لے سکیں دراصل اس بات کا احساس حکام کو بعد میں ہوا اور اس لیے اپنا فیصلہ بدل دیا

Related posts

کالجز میں جدید رجحانات کے مضامین متعارف کروانے کا منصوبہ

Ittehad

لاہور ڈویژن کے پچیس کالجوں میں پرنسپلز کا تقرر۔۔ آرڈرز جاری ہوگئے

Ittehad

پپلا فیصل آباد ڈویژن کی جانب سے ڈاکٹر عنصر اظہر کو ڈی پی آئی بننے پر مبارکباد 

Ittehad

Leave a Comment