2021 Akhbaar HED News Latest News

ہر ضلع میں یونیورسٹی ۔پندرہ کالجوں پر یونیورسٹی سکائی لیب گرنے کا امکان

صوبائی بجٹ دو ہزار اکیس/بائیس کا اعلان ہو چکا ہے  ایک ارب 54 کروڑ روپے پندرہ چیونیورسٹیوں کے قیام کے لیے رکھے گئے ہیں بڑا واضح ہے کہ چند کروڑ میں تو یونیورسٹی بنتی نہیں ایک مرتبہ پھر پندرہ کالجوں کے بورڈ تبدیل ہو نگے اور بین الاقوامی سطع پر ہم یہ باور کرانے میں کامیاب رہیں گے کہ پاکستان میں اعلی تعلیم کے دروازے عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں پاکستان کے چپے چپے پر یونیورسٹی موجود ہے  جن کالجوں پر یہ یونیورسٹی سکائی لیب گرنے کو ہے ان میں اٹک ۔تونسہ ۔پاکپتن ۔حافظ آباد ۔بہاولنگر ۔لیہ۔مظفر گڑھ ۔راجن پور ۔قصور ۔شیخوپورہ ۔گوجرانوالہ  کمالیہ اور بھکر کے اضلاع شامل ہیں

Related posts

مردم شُماری اور خانہ شماری میں خدمات سر انجام دیتے والے سٹاف کو فارغ کر دیں

Ittehad

May 1998

Ittehad

ساہیوال ڈویژن کے چھ مردانہ کالجوں میں مستقل پرنسپلز تعینات

Ittehad

Leave a Comment