2024 Latest News Press Releases

نہ احتجاجیوں کی کسی نے سنی اور نہ حکومتی اتحادیوں کی وہی ہوا جو آئی ایم ایف نے کہا

احتجاجی ملازمین سو فیصد جبکہ حکومتی اتحادی ملازمین کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے حکومتی مہنگائی کی شرح سے ذرا کم اضافہ کر کے پھر اس کا تیس سے پچاس فیصد انکم ٹیکس کی صورت میں واپس لے لیا

گریڈ 1تا 16 پچیس فیصد گریڈ 17 تا بائیس کی تنخواہوں میں اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں بائیس فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے

پنشن اصلاحات سے حکومت پیچھے نہیں ہٹی آیندہ کنٹرابیوٹری پنشن سسٹم لاگو ہوگا

دیگر پنشن کٹوتیوں کا فی الحال بجٹ میں ذکر نہیں لیکن خطرہ منڈلاتا  رہے گا

وفاقی ملازمین کی تنخواہیں

انکم ٹیکس پانچ سلیب سسٹم

Related posts

گورنمنٹ کالج آف سائنس فیصل آباد کے زوالوجی کے پروفیسر ملک خالد جاوید کل شام اچانک انتقال کر گئے

Ittehad

کرونا نے رحیم یارخان کے ریٹائرڈ پروفیسر ابرار فاروق کی جان لے لی

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن کا بھونڈا مذاق ۔۔کلوزنگ ڈیٹ کو اطلاع

Ittehad

Leave a Comment