فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ایس ایس سی پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کردیا سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ کے لیے امتحانات جو ہر سال فروری۔مارچ میں منعقد ہوتے ہیں اس مرتبہ بھی جاری تھے تھیوری کے پیپرز ہو گیے اور عملی امتحانات ابھی باقی تھے کہ کرونا کی آفت نے آ لیا کچھ انتظار ہوا مگر صورتحال بگڑتی چلی گئی تو یہ فیصلہ ہوا کہ رہ جانے والے پیپرز کو رہنے دیا جاے اور ہو جائے والے پیپرز کی اوسط لیکر رہ جانےوالے عملی امتحانات کو دے دی جائے اور اگلے تعلیمی سال کو بچایا جائے یوں اس کے فیصلے کے نتیجے کے بعد آج بیس جولائی کو نتایج کا اعلان کردیا گیا