ہائر ایجوکیشن پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کو ایک میٹنگ کے مینٹس بھجوائے ہیں جن می جن میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ کون کون سے مضامین آپس میں برابر ہیں یا مسابقت رکھتے ہیں اور مشتہر شدہ آسامیوں پر کس کس سبجیکٹ پر کس قابلیت کے حامل افراد کو امیدوار تصور کیا جائے گا وضاحتیں چارٹ ذیل میں پوسٹ کیا جا رہا ہے