ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے پروگرام احساس 2020 فیز ٹو کے وظائف کے لیے رواں ماہ کے دوران درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں یہ وظائف مستحق انڈر گریجویٹ طالب علموں کے لیے ہیں ضرورت مند اور دور دراز کے غیر ترقی یافتہ علاقوں کے انڈر گریجویٹ طالب علموں کی ان وظائف کے لیے حوصلہ افزائی کی جائے گی احساس وظائف پروگرام کا آغاز دو ہزار انیس میں کیا گیا کل دو ہزار طالب علموں کو یہ وظائف دئیے جائیں گے پچاس ہزار وظائف سالانہ کے حساب سے جبکہ اس میں سے پچاس فیصد طالبات کے لیے مخصوص ہونگے ان پروگرام کا مقصد ضرورت مند بچے بچیوں کو تعلیم میں امداد فراہم کرنا ہے لہذا مندرجہ بالا طالب علم درخواست دینے کے خواہشمند طالب علم ایچ ای سی کے اشتہا ر کا خیال رکھیں جو اگلے چند روز میں متوقع ہے
previous post
2 comments
Its to good
Good