2022 Latest News Press Releases

راولپنڈی کی متاثرہ خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی ترقی کیس میں سروس ٹربیونل کا فیصلہ 

ان خواتین کو سنیارٹی لسٹ میں ایڈجسٹ کر کے ترقی دی جائے لیکن باقی خواتین کو پی ایس بی میں جانے سے نہ روکا جائے البتہ پوسٹنگ نوٹیفیکیشن نہ کیا جائے تاوقت کہ یہ پرموٹ نہ ہو جائیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) راولپنڈی کی وہ خواتین جن کو ریگولر کیا گیا اور اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی دی گئی مگر اسسٹنٹ پروفیسر کی سنیارٹی لسٹ میں انہیں ان کی درست جگہ پر ایڈجسٹ نہ کیا گیا اس مسلے کو لیکر یہ خواہش سروس ٹربیونل میں چلی گئیں ان کا دعویٰ ہے کہ ان سے جونیر کو پہلے ترقی دی جا رہی ہے اس پر فیصلہ سناتے ہوئے چیرمین پنجاب سروس ٹربیونل نے فیصلہ دیا ہے کہ ان خواتین کو سنیارٹی لسٹ میں صیح جگہ پر ایڈجسٹ کرکے ترقی دینے کا عمل شروع کردیا جائے دیگر خواتین کی ترقی کے جاری عمل کو روکا نہ جایے جاری رکھا جائے البتہ ان خواتین کی ترقی تک دوسری خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز  تئیس جنوری  تک جاری نہ کیے جائیں 

Related posts

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نئے رولز کے تحت تیس مرد وخواتین کی لیو انکشمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی  کےلیے منعقدہ اجلاس 30 دسمبر 2022 کے منٹس جاری

Ittehad

رحیم یار خان۔۔پروفیسر رفیق احمد صدیقی کی رئٹائرمنٹ پر تقریب پزیرائی 

Ittehad

Leave a Comment