2022 Latest News Press Releases

  آٹھ اور نو  نومبر کو راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے 

راولپنڈی (نامہ نگار) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے ایما پر ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق منگل آٹھ نومبر اور بدھ نو نومبر دو ہزار بائیس راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے (سرکاری و پرائیویٹ) ملک میں لا اینڈ آرڈر کی خراب صورتحال کے سبب بند رہیں گے

Related posts

پی پی ایل اے کے انتخابات پندرہ اپریل کو ہونگے

Ittehad

دھرنے والوں کی بارہویں شام ملکی شہرت یافتہ شاعر عدنان محسن کے سنگ

Ittehad

بیرون ملک پی ایچ ڈی/ایم فل کے خواہشمند طالب علموں کیلیے ایچ ای سی کے 1800 سکالرشپ

Ittehad

Leave a Comment