2021 Akhbaar Latest Newsراولپنڈی شہر کے تعلیمی ادارے بیس دسمبر کو بند رہیں گے by IttehadDecember 18, 2021December 18, 20210480 Share0 ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی طرف سے جاری ایک آفیس آرڈر کے مطابق راولپنڈی شہر کے تعلیمی ادارے،سکول۔کالجز اور یونیورسٹیاں (سرکاری و پرائیویٹ ) اسلام آباد میں ہونے والی تنظیم برائے تعاون ملت اسلامیہ کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس کے سبب 20 دسمبر کو بند رہیں گے