2021 HED News Latest News

وزیر تعلیم پنجاب کا طنزیہ ٹویٹ

پنجاب کے وزیر تعلیم راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے طنزیہ ٹویٹ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا تازہ ترین نوٹیفیکیشن ہے اگر  سمجھ نہ آئے تو میرے وڈیو پیغام کو غور سے سنیں پھر  بھی سمجھ نہ آئے تو اپنے پرنسپل یا وائس چانسلر سے ایک ایکدریافت کریں اس نوٹیفکیشن میں ان اضلاع کی لسٹ ہے جہاں کرونا   کی شرح آٹھ فیصد یا اس سے زائد ہے ان میں سرگودھا،لاہور،بہاولپور ،چنیوٹ،رحیم یاد خاں ۔فیصل آباد ۔بھکر اور شیخوپورہ شامل ہیں ان میں ادارے اگلے احکامات تک بند رہیں گےاور تعلیمی عمل بذریعہ انٹرنیٹ ان لائن ہوگا  محض سوائے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی کلاسز کے جو ان کیمپس غیر مسلسل طریقہ سے ہونگی ہفتے میں دو مرتبہ ہا ادارےمیں طالب علموں کی تعداد یا حالات کے حوالے سے رد وبدل شدہ شیڈول کے ساتھ ہونگی وزیر تعلیم کے ٹویٹ میں ایسا تاثر پیدا ہوتا ہے کہ جیسے اساتذہ کم تعلیم یافتہ نا سمجھ بچے ہیں جو سادہ نوٹیفیکیشن کی زبان سمجھنے سے قاصر ہیں 

Related posts

ترقی پانے والی 77 خواتین پروفیسرز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہوگئے 

Ittehad

 سیاسیات ،فارسی لائبریری سائنس اور جرنلزم کے 88 مرد وخواتین لیکچررز کی تعیناتی کے احکامات جاری 

Ittehad

کراچی یونیورسٹی! ہائر ڈگریز کیلئے انٹری ٹیسٹ کا استثنیٰ

Ittehad

Leave a Comment