2020 Akhbaar Latest News

پچھلے دو دن میں ایس او پیز نہ اپنانے پر بائیس تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے

این سی او سی  (دی نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنت کے مطابق ملک میں ایس او پیز  نہ ابنانے پر بائیس تعلیمی اداروں کو بند کر ریا ہے سنٹر کی رپورٹ کے مطابق بیماری کو ان اداروں میں روکنے کےلئیے کچھ بھی نہیں کیا گیا ان میں سے سولہ صرف خیبرپختونخواہ  ایک اسلام آباد اور پانچ آزاد کشمیر میں ہیں

Related posts

انتقال پر ملال ۔صدمات ۔۔ اظہار تعزیت

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی سینٹ کیلئے اتحاد اساتذہ کے پینلز کا اعلان

Ittehad

ہائر ایجوکیشن کمیشن کافریش اور بیروزگار پی ایچ ڈی کو آئی پی ایف پی پروگرام کے تحت کالجوں میں بھجوانے کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment