2023 HED News Latest News Press Releases

پرائیویٹ کالجز کی اب ۔الکٹرونک رجسٹریشن  ہوگی ۔دس اپریل کو سسٹم کا افتتاح 

لاہور (نمایندہ خصوصی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ایک اعلان کے مطابق پرائیویٹ کالجوں کی رجسٹریشن آب مینول سسٹم کی بجائے اب نیٹ کے ذریعے ہوا کرئے گی اس مقصد کے لیے ایک ای – رجسٹریشن آف پرائیویٹ کالجز پورٹل  بنایا گیا ہے جس کا افتتاح دس اپریل 2023  بروز سوموار کیا جا رہا ہے یہ تقریب بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے دفتر میں منعقد۔ ہوگی تقریب میں سیکریٹری ہائر  ایجوکیشن پنجاب جناب جاوید محمود مہمان جبکہ ڈاکٹر عنصر مہمان اعزاز ہونگے جب ایک پرائیویٹ ادارے کے مالک کو اس انقلابی اقدام پر تبصرہ کرنے کو کہا گیا تو اس نے بہت  خوبصورت جواب دیا انہوں نے کہا کہ جو رولز ریگولیشن کی مطابقت میں ادارے بنا اور چلا رہے ہوتے ہیں ان کی لیے بلا شبہ یہ بہت اچھا اقدام ہوگا کہ انہیں دفاتر میں ذلیل نہیں ہونا پڑے گا لیکن وہ جو غیر معیاری اور سہولیات سے عاری ادارے کھول کے بیٹھے ہیں ان کے لیے مینول سسٹم ایک نعمت تھا وہ کہلوا کے اور دے دلا کےرجسٹریشن کروا لیتے تھے ان کے یہ سسٹم کڑوی گولی ثابت ہو گا 

Related posts

جسٹس ریٹائرڈ اطہر محمود کو چیرمین پنجاب سروس ٹربیونل لاہور تعینات کردیا گیا

Ittehad

لاہور،اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جی سی یونیورسٹی کی جانب سے ویبنار کا انعقاد

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی پرموشن کیوں لیٹ ہوئی ۔ذمہ دار کون؟ معمہ حل ہوگیا

Ittehad

Leave a Comment