2025 Latest News Press Releases

شعیب عاشق بٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر گوجرانولہ کے عہدے میں تین ماہ کی توسیع کے آرڈرز جاری ہوگئے

گوجرانولہ ( نمائندہ خصوصی ) ڈایکٹوریٹ تعلیمات گوجرانولہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر پروفیسر شعیب عاشق بٹ کی ڈپٹی ڈائریکٹر گوجرانولہ کے دورانیے میں مزید تین ماہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے جو تین فروری سے شروع ہو کر یکم مئی 2025 کو ختم ہوگا آرڈرز میں یہ لکھا گیا ہے کہ ان کے عہدے کے دورانیے میں 89 دن کی توسیع کر دی گئی ہے یا مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر کی تقرری تک رہیں گے

Related posts

ہارون آباد کے ریٹائرڈ پروفیسر محمد حنیف اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

ہر حکومت نے کا لج  اساتذہ کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا، غلام مصطفی

Ittehad

آگیگا یقین دہانی پر پھر گھٹنے ٹیک گئی دھرنا ختم کرنے کا اعلان ۔۔ہم خیالوں کا اختلاف۔.چھبیس مئی کو دھرنا ہوگا

Ittehad

Leave a Comment