مرکزی رہنما اتحاد اساتذہ ۔سابق صدر پی پی ایل اے بہاولپور ڈویثرن ریٹائرڈ پروفیسر شعبہ انگریزی گورنمنٹ کالج اصغر مال راولپنڈی پروفیسر انعام الحق گزشتہ اٹھارہ روز سے کرونا وائرس سے جنگ لڑ رہے ہیں انہیں اور ان کی فیملی کو یہ وائرس کہیں سے چمٹ گیا اور سارہ خاندان اس کی زد میں آیا پروفیسر موصوف ہسپتال میں ہیں اگر چہ ان کی طبعیت مائل بہتری ہے مگر آپ کی دعاؤں کی ضروت ہے راؤ انعام الحق کی کالج اساتذہ برادری کے لیے بے شمار خدمات ہیں گویا پوری برادری ان کی مقروض ہے اس لیے اور کچھ تو نہیں کر سکتے سب دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اور ان کے آہل خانہ کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے