College News Latest News

ڈاکٹر شیر محمد گوندل کو انبالہ مسلم کالج میں جوائننگ پر استقبالیہ

جنرل سیکرٹری پی پی ایل اے پروفیسر ڈاکٹر صاحب زادہ احمد ندیم نے ڈاکٹر شیر محمد گوندل کو خوش آمدید کہا۔وہ جرمنی سے پوسٹ ڈاکٹریٹ کے بعد واپس آئے ہیں۔ انہوں نے انبالہ مسلم کالج میں جوائننگ دی ہے۔

خوش آمدید کہنے والوں میں پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد رمضان صدر پی پی ایل اے سرگودھا ڈویژن ، سٹاف سیکرٹری گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجویٹ کالج سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد عالم، نائب صدر پی پی ایل اے ضلع سرگودھا ڈاکٹر محمد خرم ٹوانہ اور کور کمیٹی سرگودھا ڈویژن کے ممبران شامل تھے۔

سب رہنمائوں نے ڈاکٹر شیر محمد گوندل کو جرمنی سے پوسٹ ڈاکٹریٹ کی تکمیل اور انبالہ مسلم گریجویٹ کالج سرگودھا میں پوسٹنگ پر خوش امدید کہا۔

Related posts

محکمہ تعلیم پنجاب سکولز ونگ نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

  اتحاد اساتذہ کا اجلاس ۔۔ دعائے مغفرت ۔۔۔اظہار تعزیت 

Ittehad

پنجاب نے بھی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کر دیا سپیشل الاؤنس کا بھی مبہم ذکر

Ittehad

Leave a Comment