ڈاکٹر رجب علی گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور میں شعبہ کیمسٹری کے استاد ہیں انہیں یہ ایڈیشنل چارج پہلے 89 دن کے لیے دیا گیا ہے جسے بعد میں توسیع دے دی جائے گی اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر رجب علی کو ڈھیروں مبارک اور دعا
بہاولپور ( خبر نگار) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری ہونے ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور کے شعبہ کیمسٹری کے استاد ڈاکٹر رجب علی کو تعلیمی بورڈ کے کنٹرولز کا ایڈیشنل چارج دیا گیا ہے یہ چارج پہلے تو 89 دن کے لیے دیا گیا ہے مگر دوسرے کنٹرولر/ سیکرٹری بورڈ کی طرح اگلے مستقل کنٹرولر کی طرح اس معیاد میں بار بار توسیع دی جاتی رہے گی اتحاد اساتذہ پاکستان نے ڈاکٹر رجب علی کو مبارکباد دی ہے اور ان کی کامیابی کے لیے دعا کی ہے

