2022 HED News Latest News

میرٹ کی بجائے سیاسی فیصلہ ۔ڈاکٹر نیاز احمد اختر کو وی سی کا عارضی چارج دے دیا 

ایک صوبائی وزیر  و وڈیرے اور ایک سیاسی جماعت نے موجودہ حکومت پر دباؤ ڈال کر یہ ڈیل کروائی 

سابق وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کو تین ماہ کے لیے وائس چانسلر کا عارضی چارج دے دیا گیا یہ فیصلہ کسی بھی طرح میرٹ پر نہیں عام طور پر سینئر موسٹ فیکلٹی ممبر کو یہ چارج سونپ دیا جاتا ہے یا کسی قریبی سرکاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ایڈیشنل چارج دے دیا جاتا ہے مگر یہاں ایسا کچھ بھی نہیں کیا گیا  ایک طرف ایک وفاقی وزیر اور وڈیرے  نے آپنا پورا وزن ایک سیاسی مصلحت کے تحت ان کے پلڑے میں ڈال دیا دوسری جانب ایک سیاسی گروہ نے موجودہ حکومت سے ایک ڈیل کر لی لہذا رولز ریگولیشن اور میرٹ کا گلا گھونٹ کر چارج ایک ایسے شخص کو دے دیا جس پر پنجاب یونیورسٹی میں سینکڑوں سوال ان کی انتظامی و علمی  کارکردگی پر اٹھائے جا رہے  ہیں اور جس کے دور میں جامعہ کا تعلیمی معیار اور انٹرنیشنل ریکنگ نیچے ائی

Related posts

وفاق کی سکول کھولنے کی تیاری،حتمی فیصلہ 2 جولائی کو ہوگا

Ittehad

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پاکپتن اور پرنسپل کی فزیکل لڑائی سے اساتذہ برادری کی جگ ہنسائی ہوئی ،انکوئری کروائی جائے

Ittehad

لاہور کے دس کالجوں میں اہم فل / ایم ایس شروع کرنے کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment