2022 Latest News Obituary

پروفیسر ڈاکٹر عارف محمود انتقال کر گئے

اردو ادب کے استاد ۔ماہر تعلیم ۔محقق اور گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کے سابق پروفیسر و وائس پرنسپل ڈاکٹر عارف محمود آج صبع انتقال کر گئے  ان کی عمر تقریباً اسی برس تھی مرحوم ایک ترقی پسند اور عملی جد وجہد کے ذریعے سماج کو تبدیل کرنے پر یقین رکھنے والے انسان تھے علم دوستی کا یہ عالم تھا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد ڈاکٹریٹ مکمل کی مختلف ترقی پسند تنظیموں سے وابستہ رہے انیس سو بہتر میں کالجز کی نیشنلائزیشن  کی تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر رہے کالج اساتذہ کے حالات کار بہتر بنانے کے جدوجہد کے لیے زندگی وقف کیے رکھی آج کل بحریہ ٹاؤن لاہور میں قیام پذیر تھے جہاں  شام چھ بجے ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی

Related posts

ہائر ایجوکیشن کمیشن کافریش اور بیروزگار پی ایچ ڈی کو آئی پی ایف پی پروگرام کے تحت کالجوں میں بھجوانے کا فیصلہ

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے 433 ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا

Ittehad

اکیڈمیزایسوسی ایشن کا ادارے کھولنے کا مطالبہ،احتجاج کی دھمکی

Ittehad

Leave a Comment