Latest Newsپرنسپل ایجوکیشن یونیورسٹی ڈی جی خان کیمپس ڈاکٹر امین الدین خان ریٹائر ہوگئے by IttehadNovember 26, 2018December 24, 20190863 Share0 اتحاد اساتزہ کے نامور رہنما ڈاکٹر امین الدین خان اپنی ملازمت کی مدت پوری کرکے ریٹائر ہوگئے- وہ ایجوکیشن یونیورسٹی کے ڈیرہ غازی خان کیمپس میں پرنسپل کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے-