2023 HED News Latest News

لیکچررز کی ترقیوں کی تازہ ترین ۔خواتین  سنیارٹی نمبر 1 تا 200 کی ترقی

خواتین لیکچررز سنیارٹی نمبر 201 تا 511 تک موخر کل پھر میٹنگ ہوگی  پندرہ مئی تک مسلسل میٹنگز ہوں گی بقیہ خواتین اور مردوں کے سارے کیسز مکمل کرنے کا عندیہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)۔ لیکچررز کی پرموشنز کے بارے میں تازہ ترین خبروں کے لیے ذرائع کے مطابق دو روز کی ڈی پی سی میٹنگز میں اب تک صرف دو سو کیسز زیر بحث لائے جا سکے سنیارٹی نمبر ایک تا 511 خواتین اور سنیارٹی نمبر ایک تا  950 مرد لیکچررز کےکیسز پہلے مرحلے کے طور پر ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کو بھجوائے گئے تھے  دو دن  اجلاس تو ہوا مگر یہ جز وقتی ہوا اس لیے کہ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کا نمائندہ جو لازمی طور پر میٹنگ کا حصہ ہوتا ہے وقت نہیں دے رہا وہ تھوڑے وقت کےلیے آتا ہے آج بھی ۔ساڑھے تین بجے آیا جواز یہ کی ہر محکمے میں  ڈی پی سیز چل رہی ہیں اور بندے کم ہے اب کہا جا رہا ہے کہ یہ مسلسل پندرہ مئی تک چلےگی اور خواتین وحضرات لیکچررز کے کیسز نمٹائے جائیں گے 

Related posts

اتحاد اساتذہ کے وفد کی چیرمین الیکشن کمیشن پیپلا سے ملاقات

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری امتحانات پارٹ ون کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Ittehad

بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والی خواتین اپنی پوسٹنگ اولیت سے آگاہ کریں

Ittehad

Leave a Comment