2023 HED News Latest News

ترقیوں کی تازہ ترین ۔۔اج ڈی پی سی کے اجلاس میں مرد و خواتین لیکچررز کے کیسز زیر بحث آئیں گے

آج خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 113 تا 280  تک کے کیسز اور مرد آسسٹنٹ پروفیسرز  سنیارٹی نمبر 818 تا 965 تک کے کیسز پی ایس بی کے لیے سروسز ڈیپارٹمنٹ کو بھجوا دئیے جائیں گے جبکہ مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 93 تا 170 تک ک کیسز کل بھجوائے جانے کی توقع ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی) آج بعد از نماز جمعہ ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا اجلاس ہو رہا ہے جس میں مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر  ایک تا 950 اور خواتین سنیارٹی نمبر  ایک تا 510 تک کے کیسز اس میں پیش ہونگے اور امید ہےکہ آج یہ مرد و خواتین لیکچررز اسسٹنٹ پروفیسر کےعہدے پر ترقی پا جائیں گے خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 113 سے 280 سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی اوپر بھجوائے جانے کی منظوری کے بعد اس وقت ڈی پی آئی ایی آفیس میں سیٹ بنائے جا رہے ہیں اور آج شام تک سیکرٹری سروسز کو بھجوا دئیے جائیں گے  اس طرح  مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 818 تا 965 منظوری اور سیٹ بنائے جانے کے بعد آج سیکرٹری سروسز کو پی ایس بی تو میں پیش کرنے کے لیے بھجوائے جا رہے ہیں  البتہ مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 93 تا 170 کی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب سے آج منظوری ہو گئی ہے اور یہ بھجوائے جائیں گے 

Related posts

سابق ڈائریکٹر راولپنڈی ،سابق پرنسپل سٹیلائیٹ ٹاؤن و اصغر مال راولپنڈی ملک اصغر علی وفات پا گئے 

Ittehad

سرکاری ملازم اب براہ راست محکمے کے خلاف دعویٰ دائر نہیں کر سکے گا پہلے رجوع کرنا ہوگا

Ittehad

پی پی ایل اے سرگودھا کےقائدین کاآسان اکائونٹ کے حوالے سے اکائونٹ آفس کا دورہ

Ittehad

Leave a Comment