Latest News Press Releases

ڈاکٹر حافظ محمد رمضان کی قیادت میں پپلا وفد کا نوازشریف کالج سرگودھا کا دورہ

مورخہ 25 ستمبر بروز ہفتہ پپلا سرگودھا ڈویژن کی رہنمائوں نے ڈاکٹر حافظ محمد رمضان کی قیادت میں گورنمنٹ میاں نواز شریف ایسوسی ایٹ کالج کا دورہ کیا اور پروفیسر ڈاکٹر تقی شاہ صاحب اور پروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض صاحب کو PhDکی ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی پپلا سرگودھا کی طرف سے دونوں دوستوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے اور جملہ سٹاف سے میٹنگ کی اور انکے مسائل پر گفتگو کی۔

Related posts

سپریم کورٹ کے حکم پر یکم جولائی 2021 سے پنسن میں دس فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

پروفیسر طاہر یوسف بخاری کرونا کے سبب انتقال کر گئے

Ittehad

وفاقی حکومت نے چار مارچ کے میمورنڈم میں یکم جنوری کو ہونے والے نوٹیفکیشن کی وضاحت کی ہے

Ittehad

Leave a Comment