HED News

محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا کہ اکتیس اکتوبر کو تنخواہیں اور پینشن دو

جبکہ ایک دو کے سوا سب بنک ہر ماہ 27 تک دے رہے تھے اب سب اکتیس کو ہی دیں گے چار پانچ روز پاس رکھیں گے

لاہور ( نمائندہ خصوصی)محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور ضلعی اکاؤنٹس آفیسرز کے نام ایک آفیس آرڈر جاری کیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ چونکہ یکم اور دو نومبر کو ہفتہ وار تعطیلات ہیں لہذا ماہ اکتوبر 2025 کی تنخواہ اور پینشن 31 اکتوبر کو ادا کر جائیں حلانکہ گزشتہ کئی ماہ سے تمام بنک سوائے ایک دو کے یہ کام ختم ہونے سے تین چار روز قبل ہی تنخواہیں اور پینشن اکاؤنٹس میں منتقل کر دیتے ہیں وہ اول الذکر بنک آخری شب یا یکم کی صبح یہ رقم پوسٹ کرتے ہیں اور بنک یہ رقم تین چار روز اپنے تصرف میں لاتا ہے اس حکم کے مطابق ایسا ان بنکوں کو جو جلدی یہ فریضہ انجام دے دیتے ہیں کہ آپ بھی وہی کرو جو وہ سود خور کر رہےہیں

Related posts

  سولہ ایسوسی ایٹ و اسسٹنٹ پروفیسر کے تبادلے کے احکامات سرکاری ویب سائٹ پر جاری

Ittehad

شاہ حسین کالج لاہور کے پرنسپل احسن مختار کو ایڈیشنل ڈی  پی ائی کا چارج دے دیا گیا

Ittehad

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے دو سو باسٹھ لائبریرین منتخب کرکے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو دے دیں

Ittehad

Leave a Comment