2021 HED News Latest News

ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن راولپنڈی حافظ فضل الرحمان فارغ۔چارج ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی کے سپرد

آج ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی حافظ فضل الرحمان کو ان کے عہدے سے ہٹا کر  انہیں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے نوٹیفیکیشن میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ اس نوٹیفیکیشن کے اجراء کے ساتھ ہی وہ عہدے سے الگ تصور ہونگے ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی کا عارضی چارج راولپنڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹر پروفیسر شیر محمد ستی کے سپرد کیا گیا ہے  یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل ا پیکا اور ان کے درمیاں لڑائی ہوئی اور بات پولیس تک پہنچی اس واقع کی رپورٹ جب اتھارٹی چیف منسٹر تک بھجوائی گئی تو انہیں ڈائریکٹر کالجز کے عہدے سے برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

Related posts

پیپلا کے وفد کی ایڈیشنل سیکرٹری سے ملاقات میں پوسٹنگ ،ٹرانسفر اور ریشنلائزیشن زیر بحث ائے

Ittehad

مطالعہ پاکستان کا پیپر آؤٹ ہونے پر کنٹرولر امتحانات گوجرانولہ برطرف

Ittehad

سیاسیات کے چوبیس اور زوالوجی کے گیارہ مرد لیکچررز کے احکامات تعیناتی۔۔اتحاد اساتذہ کی مبارکباد

Ittehad

Leave a Comment