Latest News Press Releases

شاہکوٹ سے دلشاد کسانہ کی سربراہی میں پروفیسرز کے وفد کی لاہور آمد

شاہکوٹ کالج سے اساتذہ کے ایک وفد کی پیپر مارکنگ کے مسائل کے حوالے سے لاہور ڈائریکٹوریٹ آمد ہوئی۔ وفد کی سربراہی اتحاد اساتذہ ننکانہ صاحب کے نوجوان رہنما پروفیسر دلشاد کسانہ کررہے تھے۔ ڈائریکٹر سے ملاقات کے بعد پروفیسر صاحبان دیال سنگھ کالج تشریف لائے جہاں ان کی ملاقات اتحاد اساتذہ کے رہنمائوں پروفیسر غلام مصطفی اور حسن رشید سے ہوئی۔ ننکانہ صاحب میں اساتذہ کے مسائل اور لاہور ڈویژن میں پی پی ایل اے کی آئندہ سیاست کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو ہوئی۔

Related posts

۔اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور میں مون سون شجر کاری مہم 2021کی شروعات

Ittehad

کسی کو 15 اگست سے سکول کھولنے نہیں دیں گے سندھ حکومت

Ittehad

اس لسٹ پر سب غور فرمائیں یہ کام ہم سب کا ہے ہم نے اسے مل کر کرنا ہے

Ittehad

Leave a Comment