2022 Latest News Press Releases

اساتذہ کا دھرنا اور میڈیا کوریج

کالج اور کامرس اساتذہ کا پے پروٹیکشن کے لیے دھرنا لاہور سول سیکریٹریٹ کے سامنے جاری ہے وہ نوٹیفیکیشن کے اجراء تک اسے جاری رکھنے کے لیے پر عزم ہیں اہستہ اہستہ الکٹرانک اور پرنٹ میڈیا بھی متوجہ ہو رہا ہے ذیل میں کچھ میڈیا پر کوریج کے نمونے پیش کیے جا رہے ہیں 

Related posts

رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان محمد حمزہ ڈاکٹر محمد حمزہ ہو گئے

Ittehad

اس مرتبہ بورڈز امتحانات لازماً ہوں ۔– کسی کو بغیر امتحان پاس نہیں کیا جائے گا

Ittehad

پانچ رکنی آڈٹ ٹیم ڈاکٹر تحسین رزاق کی سربراہی میں لاہور کے اکیس مردانہ و زنانہ کالجوں کا محکمانہ اندرونی آڈٹ کرئے گی

Ittehad

Leave a Comment