2021 Akhbaar Latest News

مرکزی جنرل سیکریٹری کی سربراہی میں پیپلا وفد کی حکام سے ملاقات

کل پیپلا سرگودھا ڈویژن کے ایک وفد نے مرکزی جنرل سیکریٹری کی قیادت میں ڈی پی آئی کالجز جناب عاشق حسین سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور اساتذہ برادری کو درپیش مسائل سےانہیں آگاہ کیا اور ان کے سدباب کا مطالبہ کیا انہوں نے صاحب اختیار کو بتایا کہ اس وقت ہر گریڈ کے پرموشن کے منتظر اساتذہ پریشانی سے دو چار ہیں گریڈ انیس سے بیس مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے کیسز بی ایس بی ون میں پیش نہیں ہو پا رہے اور کبھی آکے اور کبھی پیچھے ا جا رہے ہیں گریڈ اٹھارہ سے انیس کے میل کیسز تیار نہیں ہو پا رہے گریڈ اٹھارہ کے فیمیل کی پی ایل ٹی شروع نہیں ہو رہی گریڈ سترہ  میل و فیمیل کی صورتحال بھی مختلف نہیں ایک عرصہ سے شیڈول ڈیو ہے جو نہیں دیا جا رہا اس سب کا سدباب کیا جائے ایم فل اور پی ایچ ڈی الاونس کا اجراء ایک مشکل ۔دشوار طریق کار کی بنا پر لمبا عرصہ التوا کا شکار رہتا ہے طریقہ کار کو سہل اور تیز رفتار بنایا جائے جی پی فنڈ ایڈوانس کے کیس بھی اسی طرح دیر سے نمٹائے جاتے ہیں مطالبہ کیا کہ ان فی الفور نمٹانے کا بندوست ہونا چاہیے ڈی پی آئی نے وفد کو بتایا کہ پی ایل ٹی جلد شروع کروائی جائے گی پرموشنز سمیت باقی معاملات پر بھی بر پور توجہ دی جائے گی پرنسیپلزکی سمریاں واپس آتے ہی فوراََ آرڈرز ایشو ہو جائیں گے پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد رمضان بطور صدرڈویژن کی نماور ائندگی کر رہے تھے جبکہ وفد میں پی پی ایل اے اور اتحاد اساتذہ کے رہنما پروفیسر طفیل گوندل پروفیسر ابوالحسن نقویاور پروفیسر فرق اعوان شامل تھے

Related posts

تبادلوں کے منتظر 165 کالج اساتذہ کی ٹرانسفر کے احکامات جاری

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی عارضی سنیارٹی لسٹ جاری

Ittehad

سیکیورٹی کی خراب صورتحال کے سبب پنجاب کے تمام سرکاری کالجز /یونیورسٹیاں ۔گیارہ / بارہ مئی کو بند رہیں کی

Ittehad

Leave a Comment