گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں ترقی کے منتظر ڈیفرڈ کیسز کو ڈی پی سی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے پہلے ان میں کچھ کیسز کے بارے میں یہ قیاس کیا گیا تھا کہ اگر ایسی طرح دوبارہ ڈی پی سی میں پیش ہوئے تو یہ پھر ڈیفر ہو سکتے ہیں لہذا ایک اور سال کی اے سی آر 2020 کی شامل کر دی چائےاس مقصد کے لیے انہیں روک رکھا گیا پھر دوسرے کیسز کی تیاری مانع رہی اب مطلوبہ اے سی آر بھجوانے کے لیے ڈائریکٹرز صاحبان کو لکھا گیا ہے مگر دو اگست دو ہزار اکیس کو بھجوایا جانے والا یہ مکتوب تاحال ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹرز کو تا حال موصول نہیں ہوا یا کم از کم وہ یہی کہہ کر رہے لہذا بنیادی ذمہ داری متاثرین کی ہے کہ وہ ہمت کریں اور دو ہزار بیس کی اے سی آر کے ساتھ ساتھ نو انکوائری ۔نو ڈیمانڈ اور نو آڈٹ و ایڈوانس پیرا سرٹیفیکیٹ جس پر ڈائریکٹر کالجز نے کونٹر سائن کیا ہو اور پرنسپل سے سائن شدہ تین سال دو ہزار اٹھارہ،انیس اور بیس کے رزلٹ کی سٹیٹمنٹ جلد از جلد ڈی پی آئی آفیس بھجوانے کا بندوبست کروائیں یہ بھی یاد رہے کہ کسی ایک کی بھی سستی باقی سب کو متاثر کرئے گی لسٹ کیسز ذیل میں دیکھی جا سکتی ہے