2020 HED News Latest News Press Releases

convocation week .GCS,GCU,GCW samanabad nd GICW cantt

گذ شتہ ہفتے لاہور کے چار بڑے تعلیمی اداروں میں جلسے عطائے اسناد منعقد کیے گئے گورنمنٹ اف سائنس وحدت روڑ لاہور، گورنمنٹ کالج برائے خواتین سمن اباد لاہور، گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ان میں شامل ہیں ۔گورنمنٹ اسلامیہ کالج لاہور کینٹ کا کانوکیشن 20فروری کو منعقد ہواگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مہمان خصوصی تھے ادارے میں ہونے والا یہ پہلا کانوکیشن تھا ادارے کی پرنسپل پروفیسر نسرین جاوید خاں کے انتظامات کی بہت تعریف کی گئی

گورنمنٹ کالج پرائے خواتین سمن ٓاباد لاہور کا اکیسواں جلسہ عطائے اسناد اکیس فروری کو منعقد ہوا صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال مہمان خصوصی تھے بہت سے کالجز کے پرنسپل صاحبان اور اساتذہ مہمانان اعزاز کے طور پر شریک ہوئے پرنسپل پروفیسر حلیمہ کی افریدی کی تعلیمی اور غیر نصابی سرگرمیوں کیلیے ان کی خدمات کو سراہا گیا

دگورنمنٹ کالج اف سائنس وھت روڈ لاہور کا جلسہ تقسیم اسناد پر وقار طریقے سے حسب روایت منعقد کیا گیا سابق میئر و گورنر پنجاب میاں محمد اظہر مہمان خصوصی تھے جہنوں نے اپنے دست مبارک سے طلباو طالبات کو اسناد دیں

عظیم درس گاہ گورنمنٹ کالج لاہور میں اٹھا رہ اور انیس فروری کو دو روزہ کانوکیشن منعقد ہوا دوسرے روز کے پہلے سیشن کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر اعلی تعلیم یاسر ہمایوں سرفراز جبکہ دوسرے سیشن کے خصوصی مہمان چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جناب شیخ مامون ائرشید تھے

Related posts

گریڈ بیس میں ترقی پانے والی نوٹیفیکیشن کی منتظر خواتین جلد خوشخبری سنیں گی

Ittehad

بعض نکات پر اصولی اتفاق بعض پر آئندہ غور ۔۔ایجنڈے پر پیپلا اور سیکرٹری کی میٹنگ

Ittehad

ایچ ای سی کا مختلف یونیورسٹیوں میں فاصلاتی تعلیم بند کرنے کا اعلان

Ittehad

Leave a Comment