بی ایس کے گیارہ شعبہ جات کی 454طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی نے بطور مہمان خصوصی اور ڈائریکٹر کالجز شہزاد منور چوہدری نے بطور مہمان اعزاز شرکت کی
یونیورسٹی میں مجموعی طور پر عمدہ کارکردگی پر تین طالبات کو گولڈ میڈل دو کو سلور میڈل سات کو میرٹ سرٹیفکیٹ سورسات کو رول آف آنرز تین اعشاریہ سات یا اس سے زیادہ سی جی پی اے حاصل کرنے والی طالبات کو دئیے گئیے
لاہور کے دیگر کالجوں کی پرنسپل ڈاکٹرامیبرہن جاوید خان ۔،پروفیسر حلیمہ آفریدی ،ڈاکٹر حلیمہ خورشید ،اور پروفیسر شہناز کوثر نے بطور مہمان شرکت کی پرنسپل کالج ڈاکٹر نگہت ظفر اور اس کی انتظامیہ کی اراکین وائس پرنسپل ڈاکٹر شگفتہ گلریز اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر انیلہ الطاف شریک محفل تھیں
پروفیسر آمنہ سعدیہ کے کردار کی تعریف کی گئی
\
انیس اکتوبر دو ہزار بائیس بروز بدھ گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین گلبرگ میں جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد کیا گیا جلسہ میں بی ایس کی گیارہشعبہ جات کی چار سو چون طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں یونیورسٹی میں۔ اعلی کارکرگی کی حامل تین طالبات کو گولڈ میڈل دو کو سلور میڈل سات کو رول آف آنرز پیش کیے گئے اس کے لیے تین اعشاریہ سات سی جی پی اے کو معیار بنایا گیا تقریب میں ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی نے بطور مہمان خصوصی اور ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن شہزاد منور چوہدری نے بطور مہمان اعزاز شرکت کی کالج کی پرنسپل ڈاکٹر نگہت ظفر اور انتظامیہ کی ٹیم کے اراکین وائس پرنسپل ڈاکٹر شگفتہ گلریز اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر انیلہ الطاف شریک محفل تھیں لاہور شہر کے دیگر کالجز کی پرنسپل پروفیسر حلیمہ آفریدی ڈاکٹر امبرین جاویدنعیمہ خان پروفیسر سعدیہ رحمان پروفیسر نعیمہ خورشید اور پروفیسر شہناز کوثر نے بطور مہمان شرکت کی ڈیپارٹمنٹ میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والی طالبات کو سونے چاندی اورکانسی کے تمغوں سے نوازا گیا تقریب کو چار چاند لگانے میں پروفیسر آمنہ سعدیہ کے کردار کی تعریف کی گئی
Sent from Yahoo Mail on Android