2020 Latest News Press Releases

پے پروٹیکشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا نیا متفقہ احتجاجی شیڈول جاری

سکول و کالج اساتذہ کی پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی کا آج بروز جمعرات 27اکست مری میں دوسرے روز بھی جاری رہا اجلاس میں دونوں اطراف سے کمیٹیوں میں نامزد راہنماؤں نے شرکت کی اجلاس میں متفقہ طور پر احتجاجی تحریک کے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی جو پہلے سے جاری کردہ شیڈول سے تھوڑا سا مختلف ہے کارکنان نوٹ فرما لیں انشا اللہ اس سلسلے کا پہلا مظاہرہ 5ستمبربروزہفتہ  ملتان میں ہوگا  دوسرا مظاہرہ 7 ستمبر بروز سوموار فیصل آباد میں ہو گا تیسرا مظاہرہ 9 ستمبر بروز بدھ سرگودھا میں اور چوتھا مظاہرہ 12 ستمبر بروز ہفتہ گوجرانولہ میں ہو گا اس کے ایک وقفہ ہو گا وہ باقی ڈویژنوں میں احتجاجی مظاہروں کے شیڈول فیز ٹو کا اعلان کیا جائے گا۔ اس شیڈول سے کالج سائیڈ سے پروفیسر غلام مرتضی چوہدری کوآرڈینیٹر کمیٹی اور پروفیسر ڈاکٹر شیر محمد گوندل ،پروفیسر زاہد اعوان اور پروفیسر ڈاکٹر رجب علی ممبران ممبران جوائنٹ ایکشن  کمیٹی کے دستخطوں سے جاری ہوا

Related posts

لاہور کے خواتین کالجوں میں کھیلوں پر ثقافتی رنگ غالب رہا

Ittehad

الیکشن ٹریننگ نہ کرنے والے ملازمین کے خلاف کاروائی ہوگی پنجاب کے 8.3 فیصد ملازمین غیر حاضر ہیں

Ittehad

سواۓ نام کی تبدیلی کے کالجز میں کچھ تبدیل نہیں ہوگا وزیر تعلیم

Ittehad

Leave a Comment