2023 Latest News Obituary

پروفیسر ڈاکٹر رانا نعیم اشرف اور ڈاکٹر رانا تسلیم اشرف سے اظہار تعزیت

سمندری (نامہ نگار) گورنمنٹ گریجویٹ کالج سمندری کے شعبہ ایجوکیشن کے پروفیسر ڈاکٹر نعیم اشرف اور شعبہ سیاسیات کے پروفیسر ڈاکٹر تسلیم اشرف کے والد بزرگوار جو خود بھی ایک ماہر تعلیم تھے اور اپنے علاقے میں پڑی قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھتے چاتے تھے گزشتہ دنوں اللہ کی رحمت میں چلے گئے سوگوار پرادران سے اظہار تعزیت کے لیے اتحاد اساتذہ پاکستان کے راہنما پروفیسر محمد عارف اور پیپلا کے سابق صدر پروفیسر حافظ عبد الخالق ندیم اور سمندری کے نامور رہنما چوہدری نذیر حسین کے ہمراہ ان کے گھر گئے اور فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کےلیے دعا کی

Related posts

اتحاد اساتذہ پاکستان کی قیادت پے پروٹیکشن کے حصول میں پر عزم

Ittehad

وفاقی حکومت نے چار مارچ کے میمورنڈم میں یکم جنوری کو ہونے والے نوٹیفکیشن کی وضاحت کی ہے

Ittehad

وفاق کے سیکریٹریٹ گزئٹڈ ملازمین کو 150 فیصد ایگزیکٹو الاونس کا نوٹیفکیشن جاری

Ittehad

Leave a Comment