2021 HED News Latest News

مرد لیکچرز کی عارضی لسٹ جاری ۔۔چیک کریں اور درستگی کے لیے اپلائی کریں

مرد لیکچرز کی عارضی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی گئی ہے 288صفحات پر مشتمل اس لسٹ میں چونسٹھ صفحات ایسے اصحاب کے نام ہیں جن کی پرموشن نہیں ہو سکی بیشتر ان میں سے ایسے ہیں جو عرصہ دراز گزر جانے کے باوجود ڈیلیٹ نہیں ہوئے ایک کیٹگری وہ ہے جو چھٹی پر گئے کبھی نہ آنا تھا نہ وہ آئے کچھ براہ راست منتخب ہو کر سلیکٹ ہو چکے ابھی تک اس لسٹ کا حصہ بنے ہوئے ہیں صرف وہ اس میں نہیں جن کی تاریخ پیدائش کے حساب سے ریٹائر منٹ ہو چکی ہے مثال اس کی پہلا ہی سنیارٹی نمبر ہے عارف فاروق لیکچرر فزکس 1987میں سلیکشن کے بعد زمیدارہ کالج گجرات جوائن کیا ٹرانسفر ہو کر گورنمنٹ کالج شیخوپورہ آئے دو تین سال نوکری کی پھر چھٹی لی اور کینیڈا چلے گئے اور آج تک کبھی واپس نہیں آئے مگر تیس برس گزر جانے کے باوجود محکمہ ان کا منتظر ہے کہ واپس آ کر جوائن کریں یا پھر اگلے سال پانچ اگست کو ریٹائر تو ہو ہی جائیں گے یہ ایک مثال ہے ایسی بہت سی ہونگی اس پر شدید احتجاج کی ضرورت ہے کیونکہ ان کی وجہ سے پانچ سو لیکچرر ترقی سے محروم رہ رہے ہیں کیس ڈیفر ہونے کی بنا پر اتنی ہی تعداد میں اسسٹنٹ پروفیسر کی آسامیاں رکی ہوئی اس لیے صرف اپنے ہی نہیں پوری لسٹ پر غور کر کے ایسے کیسز کی نشان دہی کریں مل کر کوششِ کریں کیونکہ اس میں آپ کا نقصان اور حکومت کا فاہدہ ہے

57026b64-2209-4e45-93d6-d548f2782c82-1

Related posts

پی پی ایل اے کی ایکشن کمیٹی کا اجلاس ۔اہم فیصلے اور آئندہ کا لائحہ عمل

Ittehad

یونیورسٹی آف میانوالی کو ستائیس مضامین میں وزیٹنگ فیکلٹی مطلوب ہے ۔۔انٹرویوز تئیس /چوبیس اگست

Ittehad

پی پی ایل اے کی سنٹرل ایگزیکٹو کی متفقہ کمیٹی برائے پے پروٹیکشن کا اجلاس آج سرگودھا میں ہوگا

Ittehad

Leave a Comment