لاہور(نامہ نگار) صوبائی سلیکشن بورڈ ون کی پری پی ایس بی کمیٹی کا اجلاس نو دسمبر 2024 کو سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن محترم منیب الرحمن شریک ہوئے اجلاس میں بارہ کیسز پر مشترکہ یہ اعترض ہے کہ ان کی سالانہ خفیہ رپورٹس غلط رپورٹنگ آفیسر نے لکھی اور غلط کونٹر سائن کی گئی ان میں سنیارٹی نمبر 9 پر سائنس کالج وحدت روڈ لاہور کی مسز نورین اعظم،سنیارٹی نمبر 16 پر خیابان سر سید کالج راولپنڈی کی الماس ظاہرہ سنیارٹی نمبر 18 پر گریجویٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین جونا منڈی لاہور کی نسیم اختر سنیارٹی نمبر 21 پر ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین چوہنگ کی نائلہ انجم سنیارٹی نمبر 26 پر کوئین میری کالج لاہور کی سائیکالوجی کی محترمہ روبینہ شاہین سنیارٹی نمبر 54 پر جناح کالج برائے خواتین کی سمرہ عمران سنیارٹی نمبر 100 پر فاطمہ جناح کالج
برائے خواتین چونا منڈی لاہور کی نغمانہ کوثر سنیارٹی نمبر 127 پر کوئین میری کالج لاہور کی کیمسٹری کی سعدیہ عنایت سنیارٹی نمبر 130 پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین گلبرگ لاہور کی عطافا عثمانی سنیارٹی نمبر 140 پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین گلبرگ لاہور کی عطیہ مسعود گیلانی سنیارٹی نمبر 148 پر گورنمنٹ اپوا کالج برائے خواتین گلبرگ لاہور کی سندس خالد سنیارٹی نمبر 158 پر گورنمنٹ فاطمہ جناح کالج برائے خواتین لاہور کی شازیہ یوسف خان شامل ہیں
اس کے علاؤہ پندرہ دوسری خواتین کے کیسز پر مختلف اقسام کے اعتراضات ہیں جن میں مختلف سالوں کے بورڈ یونیورسٹی کے رزلٹس ، چھٹی کے کیسز کی عدم دستیابی یا کوئی وضاحت ، اے سی آر بغیر کونٹر سائن یا رزلٹ کا تقابلی جائزہ نہیں ہے وغیرہ وغیرہ ان میں سنیارٹی نمبر 4 پر کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن بہاولپور کی محترمہ فرزانہ وجاہت خان سنیارٹی نمبر 5 پر مری روڈ کالج برائے خواتین راولپنڈی کی فرحت حمید سنیارٹی نمبر 8 پر گریجویٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن بہاولپور کی ڈاکٹر پروین اختر سنیارٹی نمبر 26 پر کوئین میری کالج لاہور کی روبینہ شاہین سنیارٹی نمبر 65 پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد فیصل آباد عنبرین اشعر سنیارٹی نمبر 96 پر اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ لاہور کی رفعت گوہر سنیارٹی نمبر 111 پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کی طاہرہ توحید سنیارٹی نمبر 121 پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن ڈیرہ غازی خان کی محترمہ رابعہ صدیقی سنیارٹی نمبر 122 پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین واپڈا ٹاؤن لاہور کی ہما رفیع سنیارٹی نمبر 123 پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین وحدت روڈ لاہور کی روبینہ جعفری سنیارٹی نمبر 126 پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج خواتین بہاولپور کی 2022 کی اے سی آر میسنگ ہے سنیارٹی نمبر 140 پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین گلبرگ لاہور کی مسز عطیہ مسعود گیلانی سنیارٹی نمبر 142 پر گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین شاہ رکن عالم ملتان کی حمیرہ سرفراز سنیارٹی نمبر 147 پر لاہور کالج برائے خواتین لاہور کی اسلامیات کی سیمعہ فاروق سنیارٹی نمبر 150 پر گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج برائے خواتین کوپر روڈ لاہور کی مسز فاطمہ ناصر علوی ،سنیارٹی نمبر 151 پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سٹیلائٹ ٹاون گوجرانولہ کی محترمہ سعدیہ آصف شامل ہیں