2024 Latest News Press Releases

فائزہ رعنا اور عمران جعفر ،فرحان چانداور جرات عباس،ارشاد ملک اور ساجد صدیقی ، محترمہ سعدیہ عالم ،اشتیاق جھتول اور امیتاز حسین کے انتخابی دورے

لاہور ،خصوصی رپورٹ ،اتحاد اساتذہ پاکستان کے پلیٹ فارم سے پیپلا کے انتخابات 2024 کے لیے مرکزی صدارت کی نامزد امیدوار محترمہ فائزہ رعنا نے آج ساہیوال ڈویژن کے لیے نامزد امیدوار برائے صدارت پروفیسر عمران جعفر کے کہ ہمراہ ضلع اوکاڑہ کے مردانہ و زنانہ کالجز کا انتخابی دورہ کیا نامزد امیدوار برائے اوکاڑہ ضلع حسنین صابر ،سابق صدر پیپلا اوکاڑہ ڈویژن راؤ اعجاز اور سابقہ مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری محترمہ سعدیہ علوی ان کے استقبال کے لیے بطور میزبان موجود تھے خصوصی شرکت کے لیے لاہور ڈویژن پروفیسر حسن رشید اور سینئر رہنما طارق بلوچ لاہور سے تشریف لائے تھے انہوں نے رینالہ کے خواتین کالج ۔گرلز کالج اوکاڑہ ساؤتھ اور گریجویٹ گرلز کالج اوکاڑہ کے سٹاف سے ملاقات کی اپنے آئندہ کے منشور بارے وضاحت کی اور ان سے اس بارے میں رہنمائی چاہی اتحاد اساتذہ پاکستان کے نامزد امیدوار برائے صدارت ڈیرہ غازی خان ڈویژن پروفیسر فرحان یاسر چاند نے بھی آج ضلع لیہ کے نامزد صدارتی امیدوار پروفیسر جرات عباس کے ہمراہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج کوٹ سلطان میں بسلسلہ الیکشن کمپین کے دورہ کیا انتحابی منشور کے اہم نکات اساتذہ پر واضح کیے اپنی گزشتہ ٹنیور کی خدمات کا ذکر کیا اور ان سے ووٹ کی درخواست کی گوجرانولہ ڈویژن کے لیے اتحاد اساتذہ پاکستان کی نامزد امیدوار برائے ڈویژنل جنرل سیکرٹری محترمہ سعدیہ عالم ۔سینئر نائب صدارت کے لیے نامزد امیدوار پروفیسر اشتیاق احمد جتھول اور ضلع گوجرانولہ کے لیے نامزد امیدوار برائے صدر پروفیسر امتیاز حسین صغیر شہید کالج گوجرانولہ کا انتخابی دورہ کیا اتحاد اساتذہ پاکستان کے سابقہ ادوار کی قیادت کی کامیابیوں کا جائزہ اور آئندہ کے منشور برائے گفتگو کی ملتان سے اتحاد اساتذہ پاکستان کی جرات مند قیادت جسے اس مرتبہ نامزد کیا گیا ہے نے آج ارشاد حسین ملک اور ساجد صدیقی کی قیادت میں ضلع خانیوال کی تحصیل جہانیاں کے مردانہ و زنانہ کالجز کے کالجز کا وزٹ کیا دوستوں سے ملاقاتیں کیں ان سے انتخابات 2024 کے بارے اپنی پارٹی کے پروگرام بارے بریفینگ کی منشور کے نکات پر گفتگو کی اور ان سے ووٹ کی استدعا کی

رینالہ خورد ،اوکاڑہ اور اوکاڑہ ساوتھ

جہانیاں ضلع خانیوال

صغیر شہید کالج گوجرانولہ

کوٹ سلطان ضلع لیہ

Related posts

  گریڈ بیس سے بائیس والوں کو بھی ڈسپریٹی ریڈکشن الاونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری

Ittehad

اثاثہ جات کا پرفارما سربمہر لفافوں میں بھجواہیں بغیر سیل لفافےاور سافٹ کاپی قابل قبول نہیں

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال ،گریڈ اٹھارہ سے انیس مردانہ کیسز کل سیکرٹری سروسز کو پہنچ جائیں گے

Ittehad

Leave a Comment