2024 HED News Latest News

پروفیسر عاصم عتیق کو ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی پی آئی آفیس تعینات کر دیا گیا

ضلع ناروال کے ڈپٹی ڈائریکٹر کا چارج بھی انہیں سونپا گیا ہے وہ اس وقت سیکریٹریٹ کے ڈسپوزل پر تھے لیکن اس سے قبل وہ ضلع ناروال کے ڈپٹی ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں

لاہور ۔نمائیدہ خصوصی ۔۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پوسٹنگ کے منتظر پروفیسر عاصم عتیق کو ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب آفیس میں ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ کے عہدے پر تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں اس کے ساتھ ہی انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ڈپٹی ڈائریکٹر ناروال کے دفتر کو بھی لک آفٹر کرتے رہیں اس سے قبل بھی وہ ایک عرصہ تک ناروال ضلع کے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کے عہدے پر کام کر چکے ہیں

Related posts

پینشنرز توجہ فرمائیں ،،،پینشنرز کی زندگی کی تصدیق اب گھر بیٹھے ہوگی۔بینک اور اکاؤنٹ آفیس کے چکر ختم

Ittehad

سپیشل الاونس 2021 کا نوٹیفکیشن جاری سن سترہ کے گریڈ کی ابتدائی تنخواہ کا 25فیصد

Ittehad

Ittehad

Leave a Comment