خود مختار ادارے قرار دیکر جامعات کے ملازمین کو سپیشل الاونس سے محروم کرنا ناانصافی ہے احتجاج کریں گے ڈاکٹر احتشام
فپواسا پنجاب کے صدر ڈاکٹر عبدالستار ملک اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر احتشام علی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے...