2024 Latest News Press Releasesدوران سروس انتقال کر جانے والے ملازمین کے اہل خانہ کو اب ملازمت نہیں ملے گیIttehadJuly 27, 2024July 27, 2024 by IttehadJuly 27, 2024July 27, 20240336 پنجاب سول سرونٹ رولز میں سے رول سترہ اے ختم کر دیا گیا اس رول کے تحت دوران سروس انتقال کر جانے والے کے خاندان...
2024 Latest News Press Releasesسخت حبس اور گرمی میں آگیگا میں شامل تنظیموں کا مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے باہر احتجاجIttehadJuly 26, 2024July 26, 2024 by IttehadJuly 26, 2024July 26, 20240277 کالج سائیڈ پیپلا کی مرکزی و ڈویژنل قیادت و اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنماون و کارکنان کی بھاری تعداد سارا دن احتجاج میں موجود رہی...
2024 Latest News Press Releasesگریڈ اے کے پبلک کالجز کو گریڈ سی یونیورسٹیوں میں تبدیل کرنا کوئی قومی خدمت نہیں حکومت اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرئےIttehadJuly 23, 2024July 23, 2024 by IttehadJuly 23, 2024July 23, 20240345 ہر جگہ نامور کالجوں کو تختہ مشق بنایا گیا یونیورسٹی کی تعداد بڑا کر اقوام عالم میں جھوٹا روب دیکھانے سے کوئی اچھا میسج نہیں...
2024 Latest News Press Releasesپیپلا کے وفد کی ایڈیشنل سیکرٹری سے ملاقات میں پوسٹنگ ،ٹرانسفر اور ریشنلائزیشن زیر بحث ائےIttehadJuly 22, 2024July 22, 2024 by IttehadJuly 22, 2024July 22, 20241326 لاہور ۔۔نمائیندہ خصوصی ۔۔مادام فائزہ رعنا کی زیر قیادت ایک وفد نے ایڈیشنل سیکرٹری محمد اعظم سے ملاقات ہوئی ملاقات میں پیپلا لاہور ڈویژن کے...
2024 Latest News Press Releasesانرولمنٹ گرنے کے بہت سے اسباب ہیں ان سب کو زیر بحث لانے کی ضرورت ہےIttehadJuly 22, 2024July 22, 2024 by IttehadJuly 22, 2024July 22, 20240309 صرف اساتذہ اور پرنسپلز کو مورد الزام ٹھہرا کر خود بری الزمہ ہو جانا درست حکمت عملی نہیں ۔غربت اور مہنگائی سب سے بڑا سبب...
2024 Latest News Press Releasesبنگلہ دیش ہنگاموں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 193 تک پہنچ گئی سپریم کورٹ نے کوٹہ سات فیصد کر دیاIttehadJuly 22, 2024July 22, 2024 by IttehadJuly 22, 2024July 22, 20240288 حالات ابھی تک حکومتی قابو میں نہیں ا سکے مرنے والوں میں شہری اور پولیس والے دونوں شامل ہیں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد...
2024 Latest News Press Releasesبنگلہ دیش میں طالب علموں کے مظاہروں نے سارے ملک کو لپیٹ میں لے لیا 114 افراد ہلاکIttehadJuly 20, 2024July 20, 2024 by IttehadJuly 20, 2024July 20, 20240300 کرفیو کا نفاذ اور فوج طلب کر لی گئی مظاہرین کو گولی مار دینے کا حکم جمعرات کو شروع ہونے والے ہنگامے شدت اختیار کر...
2024 HED News Press Releasesگریڈ انیس سے بیس کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کےٹیسٹ میں تمام مرد و خواتین کامیاب ۔۔مبارکبادIttehadJuly 18, 2024July 18, 2024 by IttehadJuly 18, 2024July 18, 20240319 خواتین کا رزلٹ مردوں کی نسبت بہتر رہا زیادہ سے زیادہ 88 سکور رہا۔دو خواتین اور ایک مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر نے یہ گول اچیو...
2024 Latest News Press Releasesڈھاکہ میں نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طالب علموں کے ہنگامے،چھ افراد ہلاک لاتعداد زخمیIttehadJuly 17, 2024July 17, 2024 by IttehadJuly 17, 2024July 17, 20240281 تمام پبلک و پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز کو تاحکم ثانی بند کر دیا گیا ہے ڈھاکہ ۔میڈیا رپورٹ۔۔ آج سترہ جولائی 2024 بروز بدھ بنگلہ دیش کے صدر مقام...
2024 Latest News Press Releasesسنیارٹی لسٹ مردانہ اسسٹنٹ پروفیسر ز اپ ڈیٹ ہوگئی ترقی کے منتظر کیسز عاشورہ کے فوری بعد سیکریٹریٹ روانہ ہو جائیں گےIttehadJuly 17, 2024July 17, 2024 by IttehadJuly 17, 2024July 17, 20241307 لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔یکم جون 2022کی سنیارٹی لسٹ کے مطابق 1349 تک کیسز ہو چکے تھے پھر 1350 سے 1450 تک کے کیسز منگوائے گئے...