نویں جماعت کی بنیاد پر فسٹ ائیر اور فسٹ ائیر کی بنیاد پر بی ایس /ایسوسی ایٹ ڈگری میں داخلے شروع کیے جائیں
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب ،وہاں سے دائریکٹرز اور وہاں سے پرنسپلز کو خطوط ارسال کر دئیے گئے لاہور ۔۔نمائیدہ خصوصی ۔۔ طلبا...
