ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے کالج ٹیچررز انٹرنیز کی بھرتی کے لیے ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایات جاری کردیں
دستخط پر اور لیٹر پر چھ جون کی تاریخ ہے مگر ایکشن پلان دو ہزار تئیس ۔چوبیس کے لیے تیار کرنے کا کہا گیا ہے لاہور۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔ڈائریکٹر پبلک...
