ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق پاکستان کی صرف سینتالیس یونیورسٹیز بارہ سو میں شامل ہیں
قائد اعظم واحد یونیورسٹی جو پہلی پانچ سو میں جگہ لے سکی، ائیر یونیورسٹی اسلام اباد،کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ،کامسیٹ یونیورسٹی اسلام آباد...
