بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان،لیکچرر کا غیر قانونی طور پربطور ڈائریکٹرپلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تقرر
ملتان:- بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹرک انجینئرنگ کے لیکچرر کو غیر قانونی اور ناجائز طور ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ مقررکردیا گیا -لیکچرر فرخ ارسلان...