2025 HED News Latest Newsجنوبی پنجاب کے تینوں ڈویژنز کی پندرہ گریڈ بیس کی اسامیوں پرنسپلز تعیناتIttehadMarch 17, 2025March 17, 2025 by IttehadMarch 17, 2025March 17, 2025025 تعینات ہونے والوں میں جنرل ایجوکیشن و کامرس ایجوکیشن کے گریڈ انیس/بیس مرد و خواتین شامل ہیں ان میں بہاولپور ڈویژن کے 5 ڈیرہ غازی...
2025 HED News Latest Newsمردایسوسی ایٹ اور چیف انسٹرکٹر کی ترقی کے لیےمیٹنگ انیس مارچ کو ہوگیIttehadMarch 17, 2025March 17, 2025 by IttehadMarch 17, 2025March 17, 2025025 صوبائی سلیکشن بورڈ ون کی مذکورہ میٹنگ میں مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے 107 اور کامرس ونگ کے چیف انسٹرکٹر/پرنسپلز کے 22 کیسز زیر بحث آئیں گے لاہور (...
2025 HED News Latest Newsپرنسپلز شپ کے خواہشمند امیدواران توجہ فرمائیں سیکنڈ فیز کے لیےدرخواستیں موصول کرنے کا پورٹل کھلا ہےIttehadMarch 16, 2025March 16, 2025 by IttehadMarch 16, 2025March 16, 2025026 امیدواران کے لازم ہے کہ 2024 کی تازہ ترین اے سی ارز درخواست کے ساتھ اپ لوڈ کریں لہذا ڈائریکٹر صاحبان اس امر کو یقینی...
2025 HED News Latest Newsگوجرانولہ ،فیصل اباد۔راولبنڈی ،سرگودھا اور ساہیوال میں گریڈ بیس کی چھتیس آسامیوں پر مستقل پرنسپلز تعیناتIttehadMarch 15, 2025March 15, 2025 by IttehadMarch 15, 2025March 15, 2025028 تمام تقرری پانے والے خواتین و حضرات کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے بہت بہت مبارکباد تقرری پانے والے خواتین کو حضرات میں گیارہ کا تعلق...
2025 HED News Latest Newsایل پی آر کا مخمصہ ۔ ۔ہر استاد پندرہ ماہ قبل ایل پی آر کےیے ہی اپلائی کرئے گاIttehadMarch 15, 2025March 15, 2025 by IttehadMarch 15, 2025March 15, 2025029 گذشتہ ایک ڈیڑھ برس میں درجنوں لوگ چھٹی برائے تیاری ریٹائرمنٹ (ایل پی ار) اور لیو انکیشمنٹ دونوں محض درخواست نہ دینے یا غلط درخواست...
2025 Latest News University / Board Newsلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے کنٹریکٹ اساتذہ رل گئےIttehadMarch 14, 2025March 14, 2025 by IttehadMarch 14, 2025March 14, 2025031 کنٹریکٹ 108اساتذہ کودسمبر کی تنخواہ فروری میں دی گئی جبکہ جنوری اور فروری سے تاحال ادا نہیں کی گئی کنٹریکٹ کی مدت 13 اگست 2024 سے 12ستمبر 2025 تک...
2025 General Notifications Latest Newsاس ماہ کی تنخواہ و پینشن ایڈوانس چھبیس مارچ تک سرکاری ملازمین و پینشنرز کے اکاؤنٹس میں منتقل ہونا جاہیے ۔۔محکمہ خزانہIttehadMarch 14, 2025March 14, 2025 by IttehadMarch 14, 2025March 14, 2025027 مارچ کی ایڈوانس تنخوائیں اور پینشن دینے کا فیصلہ محکمہ خزانہ نے کیا اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور ضلعی اکاؤنٹ افیسز کے نام خط میں محکمہ...
2025 HED News Latest Newsکالج کی حقیقی ضرورت کے مطابق سی ٹی آئیز ڈیمانڈ کریںIttehadMarch 14, 2025March 14, 2025 by IttehadMarch 14, 2025March 14, 2025022 دو ہزار پچیس کے لیے سٹاپ گیپ انتظام کے طور پر کالج ٹیچرز انٹرنیز رکھے جائیں گے لاہور (نامہ نگار)ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب نے ڈائریکٹرز سے کہا...
2025 HED News Latest Newsاخلاق باختہ و خلاف تہذیب تقریب کے انعقاد پر پر نسپل اور وائس پرنسپل کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیاIttehadMarch 13, 2025March 14, 2025 by IttehadMarch 13, 2025March 14, 2025056 تقریب خواجہ فرید کالج رحیمیار خان کے نو تعینات پرنسپل خواجہ فرید کالج رحیم یار خان محمد جمیل خان اور کالج برائے خواتین رحیم یار...
2025 Latest News Obituaryسابق مرکزی صدر پیپلا ،سابق صدر تحریک اساتذہ و تنظیم اساتذہ رانا اصغر علی وفات پا گئےIttehadMarch 13, 2025March 13, 2025 by IttehadMarch 13, 2025March 13, 2025028 ان کی عمر تقریبا اسی برس تھی بلکل ٹھیک ٹھاک تھے کہ اچانک ہارٹ اٹیک ہوا انہیں علاج کی غرض سے سرگودھا سے لاہور منتقل...