2023 HED News Latest Newsلیکچرر پنجابی منتخب ہونے والی چالیس خواتین کی تعیناتی کے آرڈرز جاری ہوگئےIttehadMarch 21, 2023March 21, 2023 by IttehadMarch 21, 2023March 21, 20230444 اتحاد اساتذہ پاکستان ان تمام خواتین کو محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب میں بطور مستقل لیکچرر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہے اور انہیں خوش...
2023 HED News Latest Newsچوالیس نو منتخب لیکچررزجغرافیہ ،فارسی اور فلاسفی کی تعیناتی کے احکامات جاریIttehadMarch 20, 2023March 20, 2023 by IttehadMarch 20, 2023March 20, 20230417 لاہور(نمائندہ خصوصی)محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے چوالیس خواتین لیکچررز کے احکامات تعیناتی جاری کیے ہیں ان میں بائیس جغرافیہ ،سترہ فارسی اور پانچ فلاسفی سبجیکٹ...
2023 HED News Latest Newsسترہ مرد لیکچررز کے تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے IttehadMarch 20, 2023March 20, 2023 by IttehadMarch 20, 2023March 20, 20230368 تعینات ہونے والے لیکچررز کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد اور ہائر ایجوکیشن جوائن کرنے پر خو ش امدید لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر...
2023 Latest News Press Releasesسیکرٹری سکولز پنجاب فیصل فرید ٹرانسفر ،سیکرٹری سروسز کو رپورٹ کرنے کا حکم IttehadMarch 20, 2023March 20, 2023 by IttehadMarch 20, 2023March 20, 20230415 لاہور(نامہ نگار) سیکرٹری محکمہ سکولز ایجوکیشن جناب فیصل فرید کو فوری طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے اور انہیں مزید احکامات کے لیے صوبائی...
2023 General Notifications Latest Newsنیا ٹرانسفر/پروشن بین آرڈر کچھ نہیں الیکشن کمیشن کی یاد دہائی ہےIttehadMarch 19, 2023March 19, 2023 by IttehadMarch 19, 2023March 19, 20230493 محکمہ تعلیم کے ذمہ دوران اور سوشل میڈیا شوقین ملکر کنفیوژن پیدا کر رہے ہیں الیکشن ایکٹ 2017 اور الیکشن کمیشن کے خطوط بہت واضح ہیں...
2023 Latest News Press Releases٫یوم پاکستان سے استحکام پاکستان تک” سیمینار سے ڈاکٹر محبوب حسین کا خطابIttehadMarch 18, 2023March 18, 2023 by IttehadMarch 18, 2023March 18, 20230501 لاہور (خصوصی رپورٹ) گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کے شعبہ سیاسیات۔کے زیر اہتمام اٹھارہ مارچ دو ہزار تئیس کو یوم پاکستان کے حوالے سے...
2023 HED News Latest Newsپنجاب پبلک سروس کمیشن نے 33 مرد لیکچررز کی تعیناتی کی سفارش کر دیIttehadMarch 18, 2023March 18, 2023 by IttehadMarch 18, 2023March 18, 20230443 ان میں 29 اوپن میرٹ 02 سپشل کوٹہ اور 02 اقلیتوں کے کوٹہ پر منتخب ہوئے ہیں لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مرد ...
2023 General Notifications Latest Newsپنجاب کے گریڈ 18 تا 22کے ملازمین ترکیہ و شام کے زلزلہ متاثرین کو امداد دیں گےIttehadMarch 17, 2023March 17, 2023 by IttehadMarch 17, 2023March 17, 20230535 گریڈ اٹھارہ و انیس کے ملازمین ایک دن،گریڈ بیس و اکیس کے ملازمین دو دن کی اور گریڈ بائیس کے ملازمین تین دن کی تنخواہ...
2023 Latest News Press Releasesڈاکٹر سلوندر سنگھ کی کتاب ،بھگت سنگھ کی انقلاب سے پر زندگی پر مصنف کا لیکچرIttehadMarch 17, 2023March 17, 2023 by IttehadMarch 17, 2023March 17, 20230421 سیمینار کا انعقاد شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان نے کیا تھا مصنف ڈاکٹر سلوندر سنگھ نے بھگت سنگھ کی برصغیر کے لیے انقلابی جد وجہد...
2023 HED News Latest Newsپپلا سرگودھا ڈویژن کے اصولی موقف کی جیت، عامر علی واپس سرفراز احمد گجر بطور ڈائریکٹر کام کرتے رہیں گے IttehadMarch 16, 2023March 16, 2023 by IttehadMarch 16, 2023March 16, 20230482 محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے دو دن پہلے کا جاری کردہ جناب عامر علی ایسوسی ایٹ پروفیسر سوشیالوجی گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجویٹ کالج سرگودھا کو...