محکمہ ہائر ایجوکیشن میں ایڈیشنل سیکرٹری بورڈز /کمپنیز کی پوسٹ پیدا اور ڈپٹی سیکرٹری کی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے نوٹیفیکیشن کی روشنی میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں انیس گریڈ میں ایڈیشنل سیکریٹری کی آسامی نئی پیدا کی...