2021 HED News Latest Newsلاہور ڈویژن کے اکتیس کالجوں کی پرنسپلشپ کے لیےموزوں امیدواران کی تلاشIttehadJune 12, 2021June 12, 2021 by IttehadJune 12, 2021June 12, 202101774 ڈائریکٹر لاہور ڈویژن نے اپنے دائرہ اختیار میں تمام ڈپٹی ڈائریکٹروں ،تمام مردانہ و زنانہ پرنسپلوں ،کوئین میری کالج اور چونا منڈی کالج کی پرنسپلز...
2021 HED News Latest Newsگریڈ بیس کے اکیاون پروفیسرز کی لیو انکیشمنٹ کے آرڈرز جاریIttehadJune 11, 2021June 11, 2021 by IttehadJune 11, 2021June 11, 202101494 سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب نے اکیاون ریٹائر ہونے والے مرد وخواتین پروفیسرز کی لیو انکیشمنٹ کے آرڈرز جاری کیے ہیں نو جون کو جاری ہونے...
2021 HED News Latest Newsڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن نےچار سو آٹھ ملازمین کے لیو انکیشمنٹ کے آرڈر جاری کر دئیےIttehadJune 10, 2021June 10, 2021 by IttehadJune 10, 2021June 10, 202101697 محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ایسوسی ایٹ پروفیسر اختیارات ڈی پی آئی کالجز کو منتقل کر دئیے ہیں جس نےچار سو آٹھ افراد کی لیو...
2021 HED News Latest Newsانتالیس ریٹائر ہونے والے مرد وخواتین پروفیسرز کو لیو انکیشمنٹ کی منظوریIttehadJune 8, 2021June 8, 2021 by IttehadJune 8, 2021June 8, 202102115 پنجاب کے مختلف اضلاع کے کالجوں سے سروس مکمل کر کے ریٹائر ہونے والے انتالیس مرد وخواتین پروفیسرز/ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو ارنڈ لیو استعمال نہ...
2021 HED News Latest Newsخانیوال اور رحیم یارخان میں بھی تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز کھول دئیے گئےIttehadJune 8, 2021June 8, 2021 by IttehadJune 8, 2021June 8, 20210857 سات جون دو ہزار اکیس کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق دو اضلاع خانیوال اور رحیم یارخان جہاں...
2021 HED News Latest Newsایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والی خواتین ان لائن اپنی ترجیحات سے محکمہ کو آگاہ کریںIttehadJune 7, 2021June 7, 2021 by IttehadJune 7, 2021June 7, 202101524 کیونکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے منظوری کے بعد اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین سنیارٹی نمبر تین سو ایک تا پندرہ سو پندرہ تک محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ...
2021 HED News Latest Newsدو اسسٹنٹ پروفیسرز کو پی ایچ ڈی اور آٹھ کو ایم فل الاونس دے دیا گیاIttehadJune 2, 2021June 2, 2021 by IttehadJune 2, 2021June 2, 202101405 یکم جون دو ہزار اکیس کو محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کےسیکشن آفیسر ای ون کے دفتر سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق دو اسسٹنٹ...
2021 HED News Latest Newsسات مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کو ایم فل اور پانچ کو پی ایچ ڈی الاونس کی منظوریIttehadJune 1, 2021June 1, 2021 by IttehadJune 1, 2021June 1, 20210965 گورنمنٹ آف دی پنجاب ہار ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کل مورخہ اکتیس مئی دو ہزار اکیس کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب...
2021 HED News Latest Newsمرحلہ وار حاضری کی بنیاد پر کل سے سکول و کالجز کھل جائیں گےIttehadMay 30, 2021May 30, 2021 by IttehadMay 30, 2021May 30, 202101044 کرونا کی صورتحال بہتر ہو جانے کے سبب دو اضلاع خانیوال اور رحیم یار خان کے علاؤہ پنجاب کے تمام اضلاع میں کل سے کھل...
2021 HED News Latest Newsڈی پی آئی آفیس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹریننگ کی اسامی پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلبIttehadMay 30, 2021May 30, 2021 by IttehadMay 30, 2021May 30, 202101255 ٹریننگ چونکہ اب پرموشن سے قبل لازم قرار دے دی گئی ہے اس لیے ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹریننگ کی آسامی پیدا کی گئی ہے اس...