2021 HED News Latest Newsملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کل سے کھل رہے ہیںIttehadSeptember 15, 2021September 15, 2021 by IttehadSeptember 15, 2021September 15, 20210616این سی او سی کے چودہ ستمبر کے فیصلے کے مطابق ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کل سے کھولے جا رہے ہیں ان میں...
2021 HED News Latest Newsگریڈ بیس کی آپ ڈیٹڈ مردانہ و زنانہ سنیارٹی لسٹیں جاریIttehadSeptember 14, 2021September 14, 2021 by IttehadSeptember 14, 2021September 14, 202101010محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے گریڈ بیس کے مرد اور خواتین کی سنیارٹی لسٹیں جاری کر دی ہیں خواتین کی لسٹ میں ایک سو چالیس...
2021 HED News Latest Newsڈیرہ غازی خان میں ایک نئے ایسوسی ایٹ کالج کے قیام کی منظوریIttehadSeptember 12, 2021September 12, 2021 by IttehadSeptember 12, 2021September 12, 202101034غازی یونیورسٹی کے قیام سے ڈیرہ شہر میں صرف ایک پبلک کالج رہ گیا ایک عرصہ سے گورنمنٹ سیکٹر میں ایک کالج کی ضرورت محسوس...
2021 HED News Latest Newsپنجاب کے پندرہ اضلاع میں کالجز ۔یونیورسٹیاں اور خود مختار ادارے پندرہ ستمبر تک بندIttehadSeptember 10, 2021September 10, 2021 by IttehadSeptember 10, 2021September 10, 20210817ہائر ایجوکیشن پنجاب کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب کے پندرہ اضلاع میں کرونا کی بگڑتی صورتحال کے باعث تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز ۔یونیورسٹیوں...
2021 HED News Latest Newsلاہور سمیت پندرہ شہروں میں کالجز، یونیورسٹیاں اور خود مختار تعلیمی ادارے بھی بندIttehadSeptember 4, 2021September 4, 2021 by IttehadSeptember 4, 2021September 4, 20210753ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لاہور سمیت پندرہ اضلاع میں تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے کالجز ،یونیورسٹیاں اور خود مختار ادارے کرونا کی بگڑتی ہوئی...
2021 HED News Latest Newsترقی کی رینج میں اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر ایک تا آٹھ سو پچاس تک کے کیسز طلبIttehadSeptember 1, 2021September 1, 2021 by IttehadSeptember 1, 2021September 1, 20210919ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے کل ایک لیٹر جاری کیا ہے جس میں اکتیس اگست کو جاری ہونے والی سنیارٹی لسٹ کے مطابق سنیارٹی نمبر...
2021 HED News Latest Newsیونیورسٹی سے واپس آنے والی ملتان کی 21 خواتین اساتذہ کی تعیناتیIttehadAugust 30, 2021August 30, 2021 by IttehadAugust 30, 2021August 30, 20210921 خواتین یونیورسٹی ملتان کی کالج کیڈر میں واپس آنے والی اکیس خواتین اساتذہ کو محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مختلف کالجوں میں تعینات کر دیا ہے تعینات...
2021 College News HED News Latest Newsپرنسپل گورنمنٹ کالج جڑانوالہ مظفر علی ضیاء مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو گئےIttehadAugust 29, 2021August 29, 2021 by IttehadAugust 29, 2021August 29, 20210685پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جڑانوالہ اور سابق چیرمین تعلیمی بورڈ فیصل آباد پروفیسر مظفر علی ضیاء مدت ملازمت مکمل کر کے 29 اگست 2021...
2021 HED News Latest Newsڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازی خاں کے خلاف سٹاف کا مظاہرہ ۔الزامات کی بوچھاڑ۔تبدیل کرنے کا مطالبہIttehadAugust 28, 2021August 28, 2021 by IttehadAugust 28, 2021August 28, 20210772ڈیرہ غازی خان ۔۔ کالجز ڈائریکٹوریٹ کے عملے نے کئی دنوں سے ڈائریکٹر کالجز پروفیسر فیاض کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کر رکھی ہے انہوں...
2021 HED News Latest Newsمدینہ ٹاؤن یونیورسٹی فیصل آباد کی واپس آنے والی مزید 23 پروفیسرز کی تعیناتیIttehadAugust 27, 2021August 27, 2021 by IttehadAugust 27, 2021August 27, 20210821محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے مدینہ ٹاؤن یونیورسٹی فیصل آباد سے واپس آ کر محکمہ ہائر ایجوکیشن جوائن کرنے والی تئیس 23 مزید خواتین اساتذہ...