پریذائیڈنگ آفیسرز کی دو روزہ ٹریننگ ضلع ڈپٹی ڈائریکٹرز کی ذمہ داری ۔الیکشن کمیشن کی ہدایات
لاہور نمائندہ خصوصی ۔۔لاہور میں الیکشن کمیشن کی جانب سے 2024کے قومی انتخابات میں بطور پریذائیڈنگ آفیسرز/اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرز کی ایک فہرست جاری کرتے ہوئے...