ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گوجرانولہ زاہد فاروق کو معطل کر دیا گیا ڈیوٹی سے فارغ کر کے سیکریٹریٹ رپورٹ کرنے کا حکم
لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گوجرانولہ/, اسسٹنٹ پروفیسر اسلامیات زاہد فاروق کو معطل کرکے ان کی اسانمنٹ سے فارغ کر کے انہیں سیکریٹریٹ رپورٹ...